img not found
اللہ سے محبت کا صلہ

سعودی عرب کا ایک قبرستان ۳۰ سال سے بند پڑا تھا آخر فیصلہ ہوا اب اسکو برابر کر دیا جاے اور گورنمنٹ نے اجازت دے دی اور یہ ایک کمپنی کو اسکا ٹھکہ مل گیا اور کمپنی نے اپنا کام شروع کیا کام کے دوران بوسیدہ ہڈیاں اور بدبو کے علاوہ کچھ نہ تھا کام کے دوران جب ایک جگہ کھودائی کی گی تو وہاں بدبو کے بجاے
خشبو محسوس ہونے لگیمزدوروں نے کمپنی کو خبر دی اور انھوں نے محکمہ اموات کو اور دوسروں ادروں کو خبر دی اور کام روک دیا گیا اور جب سب
لوگ جمع ہوگے تو کام دوبارہ شروع کیا گیازمیین کی مٹی انتہا نرم تھی اور اس میں کافور اور مشک کی خشبو ملی ہوی تھی پھر ایک میت ملی جسکا کفن ویسے کا ویسا تھا ریکارڈ چیک کیا گیا تو پتہ چل رہا تھا جیسے آج سے تیس سال پہلے دفن

کیا گیا تھا خیر قبر سے نکالا گیا تو مردہ کا چہرہ کھولا گیا تو وہ تروتازہ جیسے ابھی ہی مرا ہوا ہو گاوں کے لوگوں نے پہچانا یہ فلاں کا بیٹا ہے۔ وہ شخص بہت ضعیف تھا چل پھر نہیں سکتا جنازہ اسکے گھر لے جایا گیا۔باپ کو دیدار کرایا گیا اس نے نے شکر کرتے ہوے کہا تیری قدرت تیس سال پہلے جنازہ نکلا اور تیس سال پھر اسی حالت میں گھر لاکر مجھے دیدار کرایا گیا تیری قدرت کا کیا کہنا اور روتا جارہا تھا اوراس منظر نے سب کی انکھیں نم کردی۔
پھر اسکی اجازت سے دوسرے قبرستان میں دفن کیا گیا۔پھر باپ سے پوچھا گیا تیرے بیٹے کے وہ کونسے عمل تھے ؟باپ نے جواب دیا میرا بیٹا الله سے بہت محبت کرتا تھا پہلی صفت میں نماز پڑھتا تھا کبھی ایسی صبع نہ گزری تھی جب میں نے فجر کی آواز دی اور میں نے اسکو جاگا ہوا نہ پایا کبھی کبھی تو وہ اذان سے پہلے ہی مسجد چلا جاتا تھا کوئی نماز قضاء نہیں کرتا تھااور تو مجھے کچھ پتہ نہیں ہے۔وہ کچھ کرتا ہو۔قران میں الله نے فرمایا جو الله سے محبت کرتا ہے الله بھی ان سے محبت کرتا ہے۔اور الله نے بتایا اے بندے میں نے تیری محبت کو قبول کیا تجھ کو کیڑوں کی خوار اک نہیں بنایا۔نماز تو ہم سے بہت لوگ پڑتے ہونگے مگر نماز کا اہتمام بہت کم لوگ کرتے ہیں۔ محبت تو ہم سب کرتے ہیں مگر محبت کا ثبوت بہت کم لوگ دیتے ہونگے

Tags :

آج کی زیادہ پڑھی گئی پوسٹیں

Rewards process

560 Views 4 years ago

احمد بن طولون کو اپنے حوض کے پاس ایک بچہ پڑا ہوا ملا ۔ اس نے اس کو اٹھالیا ، اس کی پرورش اور دیکھ بھال بڑی توجہ اور جانفشانی سے کی ، اس کا نام

Do we sincerely want the implementation of Islamic laws in our society?

142 Views 3 years ago

اہور (ویب ڈیسک) اشفاق احمد صاحب بلا کے مجلسی آدمی تھے۔ کہانی لکھنے میں تو تحریر کے آسمان کا درخشندہ ستارہ تھے ہی مگر کہانی کہنے اور داستا

A woman blames her husband

513 Views 4 years ago

ایک عورت روتی ہوئی حضرت علیؓ کے پاس آئی اور کہنے لگی: میرے خاوند نے میری اجازت کے بغیر ہی میری باندی سے تعلق قائم کر لیا ہے.حضرت علیؓ نے اس ک

What happened when a non-Muslim saw the Holy Prophet in a dream?

288 Views 4 years ago

حضوراکرم ؐ نے عجب بات فرمائی کہ جس نے میری اولادپراحسان کیااورمیری اولادغربت کے باعث اس احسان کابدلہ نہ چکاسکی تواس شخص کابدلہ قیامت کے د

Near the Day of Judgment, people will commit adultery with their wives

956 Views 4 years ago

معروف مذہبی سکالرحضر ت ذوالفقاراحمدنقشبندی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حضوراکرم ؐ نے فرمایاکہ قرب قیامت میں لوگ ا پنی بیویوں کیساتھ زناکر

Other Stories

Cooked dates

1101 Views 3 years ago